ظلم بے حیائی اور بخل سے بچو
نبی ﷺ نے فرمایا:
“ظلم سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے روز تاریکیاں بن کر سامنے آئی گا۔ اور بے حیائی سے بچو بلاشبہ اللہ تعالیٰ فحش کو اور فحش گوئی دونوں کو پسند نہیں فرماتا۔ اور بخل سے بچو کیونکہ اس بخل نے تم سے پہلئ لوگوں کو آمادہ کیا تو انہوں نے قطع رحمی کی اور انہیں حرام چیزوں کو حلال کرنے پر ابھارا”۔
الصحیحۃ: 808