عدلِ علیؓ بزبان عمرؓ
حضرت عمر ؓ نے فرمایا:
أَقْرَؤُنَا أُبَيٌّ وَأَقْضَانَا عَلِيٌّ
”ہم میں قرآن کے بہترین قاری حضرت ابی بن کعب ؓ ہیں اور ہم میں سب سے زیادہ فیصلے کرنے کی صلاحیت حضرت علی ؓ رکھتے ہیں“۔
[صحیح البخاری:4481]