عرفہ کا روزہ
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ﻣﺎ ﻣﻦ اﻟﺴﻨﺔ ﻳﻮﻡ ﺃﺻﻮﻣﻪ ﺃﺣﺐ ﺇﻟﻲ ﻣﻦ ﺃﻥ ﺃﺻﻮﻡ ﻳﻮﻡ ﻋﺮﻓﺔ. مجھے پورے سال کے دنوں میں سے عرفہ کے دن کا روزہ رکھنا زیادہ محبوب ہے۔ (مسند ابن الجعد: 512)