عرفہ کے روزے کی فضیلت

وَسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ؟ فَقَالَ: «يُكَفِّرُ السَّنَةَ الْمَاضِيَةَ وَالْبَاقِيَةَ»

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”یہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کاکفارہ بن جاتا ہے۔”

[صحیح مسلم: 1162]