مسلمان کی عزت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”إِنَّ مِنْ أَرْبَى الرِّبَا الِاسْتِطَالَةَ فِي عِرْضِ الْمُسْلِمِ بِغَيْرِ حَقٍّ”۔

”کسی مسلمان کی عزت و آبرو کے معاملے میں ذبان دراذی کرنا بد ترین سود ہے”۔

(سنن ابوداود: 4876)