عشرہ ذی الحجہ
“عشرہ ذی الحجہ میں روزہ اور دیگر اعمال صالحہ بجا لانا، اللہ کو رمضان کے آخری عشرے میں کئے جانے والے نیک عمل سے بھی زیادہ محبوب ہے؛
اِس کے باوجود لوگ اِن دنوں سے غافل ہیں، یہ دن گزر جاتے ہیں، اور لوگ ٹس سے مس نہیں ہوتے؛
نہ ہی تلاوتِ قرآن زیادہ کرتے ہیں، نہ دیگر عبادات میں اضافہ کرتے ہیں، حتی کہ بعض لوگ تکبیرات میں بھی بخل کرتے ہیں!”
امام ابن عثيمين رحمه الله
(الشرح الممتع : 470/6)