سب سے زیادہ عظمت والے لوگ انبیاء علیھم السلام ہیں، خدمت کے حقدار بھی وہی ہیں۔ انبیاء علیھم السلام کی وراثت یعنی علم علماء کے پاس ہے۔ یہ عظمت (وراثت) اس قابل ہے کہ علماء کی بہت خدمت کی جائے۔
بلکہ ان کی تکریم و تعظیم کرنا اپنی خوش قسمتی سمجھیں۔
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ