رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَۃِ أَنْ یُرْفَعُ الْعِلْمُ وَیَثْبُتَ الْجَھْلُ وَتُشْرَبَ الْخَمْرُ وَیَظْہَرَ الزِّنَا
”یہ قیامت کی علامتوں میں سے ہے کہ علم اٹھا لیا جائے گا، جہالت پھیل جائے گی، شراب کو پیا جائے گا اور زنا عام ہو جائے گا“۔
[مسند احمد:317]