امام مالکؒ سے پوچھا گیا:
“کیسے ہیں ، آج کس حال میں صبح کی؟”
کہنے لگے :
“عمر ہے کہ گھٹتی جاتی ہے اور گناہ ہیں کہ بڑھتےجاتے ہیں”
(طبقات المالکیہ)
امام مالکؒ سے پوچھا گیا:
“کیسے ہیں ، آج کس حال میں صبح کی؟”
کہنے لگے :
“عمر ہے کہ گھٹتی جاتی ہے اور گناہ ہیں کہ بڑھتےجاتے ہیں”
(طبقات المالکیہ)