رسول اللہ نے فرمایا
“تم آج اس دور میں ہو جس میں علماء زیادہ ہیں اورخطباء کم ہیں، (تم میں سے)جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی عمل چھوڑ دیا وہ گمراہ ہوگا، اور اس کے بعد ایسا دور آئے گا جس میں خطباء زیادہ ہوں گے اور علماء کم، ان میں سے جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی عمل کیا وہ نجات پاجائے گا”۔
(مسند احمد:21372 السلسلتہ الصیحہ:2510)