علماء کے عزائم
ابن مبارک رحمہ اللہ سے پوچھا کہ اگر آپ سے کہا جائے کہ آپکی عمر کا صرف ایک دن باقی ہے تو آپ کیا کرتے؟
تو آپ نے فرمایا:
میں لوگوں کو علم سکھاتا ۔