علم چھپانے کی مذمت
نبی ﷺ نے فرمایا:
“جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے، جسے وہ جانتا ہو، پھر وہ اسے چھپائے؛ تو روز قیامت اسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی!”
(مشکوۃ المصابیح: 223)