علم کی کمی قیامت کی نشانی
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَظْهَرَ الْجَهْلُ، وَيَقِلَّ الْعِلْمُ”
’’قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ جہالت غالب ہو جائے گی اور علم کم ہو جائے گا‘‘۔
[صحیح البخاری: 5577]