حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے حضرت عمر رضی اللّٰہ عنہ (کی میت)کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:
مَا خَلَّفْتَ أَحَدًا أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أَلْقَى اللَّهَ بِمِثْلِ عَمَلِهِ مِنْكَ ”
اے عمر !آپ نے اپنے بعد کوئی ایسا شخص نہیں چھوڑا جو عمل و کردار کے اعتبار سے مجھے آپ سے زیادہ محبوب ہو (اورمیں تمنا کروں)کہ میں اس جیسا بن کر اللّٰہ تعالیٰ سے ملوں“۔ (صحیح بخاری:3685)