عورتوں کو مسجد جانے سے مت روکو
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
«إِذَا اسْتَأْذَنَتْ أَحَدَكُمُ امْرَأَتُهُ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا يَمْنَعْهَا»
“جب تم میں سے کسی کی بیوی نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے کی اجازت مانگے تو وہ اس کو نہ روکے”۔
(صحیح البخاری:873، صحیح مسلم: 442)