عورت مارچ والوں کو سمجھنا ہوگا، اگر خواتین کے اصلی حقوق کی بات ہو گی، تو دینی طبقہ آواز اٹھانے میں سب سے نمایاں نظر آتا ہے۔
میانوالی میں بچی کے قتل کا واقعہ سامنے رکھیں اور سوشل میڈیا ٹرینڈز دیکھیں۔ لیکن اگر آپ عورت کے حقوق کا نعرہ لگا کر عورت کو مارکیٹ آئٹم بنانا چاہیں تو ہم اس کے مخالف ہی رہیں گے۔
حافظ ابو یحیی نور پوری حفظہ اللہ