عورت سربراہ مملکت نہیں بن سکتی

رسول اللہ ﷺنےفرمایا:

لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً.

’وہ قوم کبھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی جنہوں نے اپنی حکومت کا والی ایک عورت کو بنا لیا ہو‘۔

(صحیح البخاری:4425)