عورت کا خوشبو لگا کر باہر نکلنا
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“الْمَرْأَةُ إِذَا اسْتَعْطَرَتْ فَمَرَّتْ بِالْمَجْلِسِ فَهِيَ كَذَا وَكَذَا يَعْنِي زَانِيَةً”.
’عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ ایسی ایسی، یعنی بدکارہ ہے’۔
[سنن الترمذى:2786]