رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”اگر عورت اپنے شوہر کی کمائی میں سے ، اس کے حکم کےبغیر ( دستور کے مطابق ) اللہ کے راستہ میں خرچ کر دے تو اسے بھی آدھا ثواب ملتا ہے “۔
[صحیح بخاری:5360]