رسول اللہﷺ نے فرمایا:
”لَوْ أَخْطَأْتُمْ حَتَّى تَبْلُغَ خَطَايَاكُمْ السَّمَاءَ ثُمَّ تُبْتُمْ لَتَابَ عَلَيْكُمْ”.
” اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمہاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں، پھر تم توبہ کرو تو اللہ تمہاری توبہ قبول کرے گا”۔
(سنن ابن ماجہ: 4248)