غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنے کی ممانعت اور ذبح کرنے والے پر لعنت:
آپ ﷺ نے فرمایا:
“جس شخص نے غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا اس پر اللہ کی لعنت کرے۔
اور اللہ اس پر لعنت کرے جس نے کسی بدعتی کو پناہ دی۔ اور اللہ اس پر لعنت کرے جس نے اپنے والدین پر لعنت کی۔ اور اللہ اس پر لعنت کرے جس نے (زمین کی حد بندی کا) نشان تبدیل کیا۔”
صحیح مسلم: 5125