غیر مسلم کا جھوٹا کھانا
غیر مسلم کا بچا ہوا یعنی جوٹھا کھانا، کھانا جائز ہے، اگر اس میں درج ذیل شروط پائی جائیں:
1: غیر مسلم کے ہاتھ یا منہ میں کوئی نجاست وناپاکی نہ ہو جیسے شراب وغیرہ۔
2: وہ کھانے یا پینے کی چیز فی نفسہ حلال وجائز ہو۔
3: انکی مذہبی رسومات میں شریک ہوکر وہاں کھانا پینا نہ ہو۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر: 211
