فتح الباری میری پسندیدہ کتاب ہے۔ اس کا اتنا مطالعہ کیا ہے کہ جیسے مجھے حفظ ہوگئی ہو، جس طرح قرآن مجید یاد ہے، اسی طرح فہرست دیکھے بغیر اس سے مسائل تلاش کرلیتا ہوں، اس میں وہ مسائل ذکر ہوئے ہیں جو عام کتابوں میں نہیں ہیں۔
حافظ ثناء اللہ مدنی رحمہ اللہ /فتاوی ثنانیہ مدنیہ 4/50 باختصار