امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
“ہم ایسے عہد میں ہیں، کہ فتنے زوروں پر ہیں، اور مصائب و آفات مسلسل امڈے چلے آتے ہیں: زیادہ تر فتنوں کا باعث دو چیزیں ہیں:
قلت علم اور عدم صبر!”
(المستدرک علی مجموع الفتاوی: 127/5)