فضیلۃ الشیخ ابو محمد عبدالستار الحماد حفظہ اللہ(لجنۃ العلماء للا فتاء)
کا جامعہ سلفیہ(فیصل آباد) میں بخاری شریف کی پہلی حدیث پر درس!
منکرین قرآن و سن کی بنیاد بہت کمزور ہے، انکے پاس دلائل کی قوت نہیں ہے۔ آپ طلبہ، علم کا ہتھیار لے کر انکی سرکوبی کے لیے نکلیں۔ کہیں باری تعالی کی جانب سے سوال نہی ہو جائے آپ طلبہ مسجد کے محراب تک محدود رو گئے تھے۔