قاتلین حسین رضی اللہ عنہ کا انجام
حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جن بد بختوں نے حسین رضی اللہ عنہ کو “شہید” کیا، ان میں سے کم ہی کوئی ہوگا، جو مرنے سے پہلے پہلے کسی مصیبت، آفت یا بیماری میں مبتلا نہ ہوا ہو۔ اکثر پاگل پن کا شکار ہو کر مرے۔
(البدایۃ والنھایۃ: 202/8)