قبر میں نیک عمل ہی کام آئیں گے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مومن کے پاس قبر میں ایک خوبصورت نوجوان خوشبودار آئے گا۔ صاحب قبر پوچھے گا کہ تم کون ہو؟ وہ خو بصورت کہے گا:

یعنی میں تمھارا عمل صالح ہوں۔