رسول اللہ ﷺنے فرمایا

“«نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَجْصِيصِ الْقُبُورِ»”

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے منع فرمایا کہ قبر پر(مٹی کا) اضافہ کیا جائے یا قبر کو پختہ بنایا جائےیا اس پر کچھ لکھا جائے۔

(سنن النسائی : 2029، صححہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)