قرآن بہترین دوا
مشہور عرب مصنف اور عالم دین مصطفی السباعی رحمہ اللہ اپنا حاصلِ زندگی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:
“مارأيت شيئاً يُغذي العقل والروح، ويحفظ الجسم، ويضمن السعادة، أكثر من إدامة النظر في كتاب الله تعالى”.
“اللہ کی کتاب قرآن مجید سے بڑھ کر کوئی چیز عقل و روح کی غذا، جسمانی صحت کی حفاظت اور پُرسعادت زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتی”۔
[هكذا علمتني الحياة، ص:84-85]