قرآن سیکھنے اور سکھانے والوں کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ”.
’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور سکھائے‘‘۔
[صحیح البخاری: 5027]