قرآن مجید بڑی نعمت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاءٌ لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ‎

قرآن!تمہارے پاس رب کی طرف سےنصیحت(قرآن کریم )اور دلوں کی بیماریوں کی شفاء اور مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت پہنچی ہے ۔

(سورۃ یونس:57)