قرآن مجید کی تلاوت

امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“تلاوة القرآن تعمل في أمراض الفؤاد ما يعمله العسل في علل الأجساد، مواعظ القرآن لأمراض القلوب شافية، و أدلة القرآن لطلب الهدى كافية”.

’’قرآن مجید کی تلاوت دل کے امراض کو ایسے ہی ٹھیک کر دیتی ہے جیسے شہد جسم کی بیماریوں کو دور کرتا ہے، قرآن مجید کی تعلیمات اور نصیحتیں دل کے امراض و روحانی بیماریوں کے لیے شفایابی کا باعث ہیں اور قرآن کے دلائل ھدایت کے حصول کے لیے کافی ہیں‘‘۔

[التبصرة: ١/٦٣]