قربانی کا بنیادی مقصد
ارشاد باری تعالی ہے
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَٰكِن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ﴿٣٧﴾
”اللہ تعالی کو ہر گز نہ ان کے گوشت پہنچں گے اور نہ انکے خون اور لیکن اسے تمھاری طرف سے تقوی پہنچے گا-”
/سورۂ الحج 37 /