قربانی کی دعا
” میں نے اپنا چہرہ اس کی طرف کر لیا جس نے آسمانوں اور ذمین کو بنایا ہے اور میں مشرک نہیں۔ میری نماذ و قربانی(ہر عبادت) اور میرا جینا و مرنا سب اللہ ہی کے لیے ہے
جو سارے جہاں کا پروردگار ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے یہی حکم ہوا ہے اور میں سب سے پہلے اس کا تابعدار ہوں۔ اللہ کے نام کے ساتھ۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔
اے اللہ! یہ تیری توفیق سے اور تیری رضا کیلیے ہے۔ اے اللہ!اسے میری طرف سے اور میرے اہل خانہ کی طرف سے قبول فرما۔