رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس نے قربانی کے جانور کی کھال بیچی، اس کی کوئی قربانی نہیں۔
(صحیح الجامع: 6118)
آدمی اپنی قربانی کے جانور کی کھال استعمال تو کر سکتا، لیکن اسے بیچ کر پیسے نہیں لے سکتا۔