رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم سے ٹھنڈے سائے، پکی ہوئی عمدہ کھجوریں اور ٹھنڈے پانی کے متعلق بھی سوال ہوگا۔
(سنن ترمذی: 2369)