قیامت والے دن کامیاب کون ؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«لَقَدْ ظَنَنْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْ لاَ يَسْأَلُنِي عَنْ هَذَا الحَدِيثِ أَحَدٌ أَوَّلُ مِنْكَ لِمَا رَأَيْتُ مِنْ حِرْصِكَ عَلَى الحَدِيثِ أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِي يَوْمَ القِيَامَةِ، مَنْ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، خَالِصًا مِنْ قَلْبِهِ، أَوْ نَفْسِهِ»

”قیامت کے دن سب سے زیادہ فیض یاب میری شفاعت سے وہ ہوگا جوسچے دل سے کلمہ کہے گا”۔

(صحیح البخاری: 99)