قیامت کس دن برپا ہوگی؟
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
وَفِيهِ تَقُومُ السَّاعَةُ مَا مِنْ مَلَكٍ مُقَرَّبٍ وَلَا سَمَاءٍ وَلَا أَرْضٍ وَلَا رِيَاحٍ وَلَا جِبَالٍ وَلَا بَحْرٍ إِلَّا وَهُنَّ يُشْفِقْنَ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ.
’’جمعہ کے دن ہی قیامت قائم ہوگی، چنانچہ اس وجہ سے ہر مقرب فرشتہ آسمان، زمین، تمام ہوائیں، پہاڑ اور سمندر جمعے کے دن سے ڈرتے رہتے ہیں‘‘۔
[سنن ابن ماجہ: 1084]