رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يقتُلَ الرَّجُلُ جَارَهُ وأخاه وأباه

”قیامت قائم نہ ہو گی، یہاں تک کہ آدمی اپنے پڑوسی، بھائی اور باپ کو قتل کرے گا“۔

[الأدب المفرد:118]