قیام رمضان کی فضیلت
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، غُفِرَ لَهُ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
’’جو شخص ایمان کی بنا پر ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کی راتوں میں قیام کرے ( نماز تراویح پڑھے ) تو اس کے پہلے سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں “۔
(صحیح بخاری:37 )