قید خانہ اور جنت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَجَنَّةُ الْكَافِرِ

”دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے“

(صحیح مسلم: 2956)