(لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ)

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا

“قَالَ عَبْدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَطُّ مُخْلِصًا إِلَّا فُتِحَتْ لَهُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ حَتَّى تُفْضِيَ إِلَى الْعَرْشِ مَا اجْتَنَبَ الْكَبَائِرَ”

“جب بھی کوئی بندہ خلوص دل سے (لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ) کہے گا اور کعبیر گنا ہوں سے بچتا رہے گا تو اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیئے جائیں گے، اور یہ کلمہ ٔ (لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ) عرش تک جا پہنچے گا” ۔

(سنن الترمذی : 3590، اسنادہ صحیح)