رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” اگر آسمانوں، زمینوں اور ان کے درمیان والی مخلوقات کو ترازو کے ایک پلڑے میں رکھا جائے اور لاَاِلہَ اِلاَ اللہَ کو دوسرے پلڑے میں تو دوسرا پلڑا بھاری ہو جائے گا”۔

(مسند احمد: 6750)