لعنتی مرد اور عورتیں
ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے ان مَردوں پر لعنت بیجھی جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں اور ان عورتوں پر لعنت بھیجی جو مردوں جیسا چال چلن اختیار کریں ـ
(صحیح البخاری:5885)