سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

حَدِّثُوا النَّاسَ بِمَا يَعْرِفُونَ ،أَتُحِبُّونَ أَنْ يُكَذَّبَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ

”لوگوں سے وہ باتیں کرو جنہیں وہ پہچانتے ہوں۔ کیا تمہیں یہ بات پسند ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلا دیں“؟

[صحيح البخارى:127]