رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي الْمَالِ وَالْخَلْقِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ مِمَّنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ
”جب تم میں سے کوئی شخص اس کی طرف دیکھے جسے مال اورجمال میں فضیلت حاصل ہے تو اس کو بھی دیکھے جو اس سےکمتر ہے ، جس پر ( خود ) اسے فضیلت حاصل ہے “۔ (صحیح مسلم:2963)