رسول اللہ ﷺنے فرمایا
“قَالَ تَعَلَّمُوا مِنْ أَنْسَابِكُمْ مَا تَصِلُونَ بِهِ أَرْحَامَكُمْ فَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ مَحَبَّةٌ فِي الْأَهْلِ مَثْرَاةٌ فِي الْمَالِ مَنْسَأَةٌ فِي الْأَثَرِ ”
”اپنا نسب اس قدر ضرور سیکھو جس سے تم اپنے رشتے جوڑ سکو، اس لیے کہ رشتہ جوڑنےسے رشتہ داروں کی محبت بڑھتی ہے، مال ودولت میں اضافہ ہو تا ہے، اورآدمی کی عمر بڑھا دی جاتی ہے”۔
(سنن الترمذی:1979، اسنادہ صحیح)