ماہِ صفر منحوس نہیں
نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
“وَلَا طِیرَۃَ وَ لَا صَفَرَ”.
’’کوئی بد شگونی نہیں ہے اور نہ ہی صفر کا مہینہ منحوس ہے‘‘۔
[صحیح البخاری: 5707]