مبلغ کے لیے نبی ﷺ کی دعا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ.
’’اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوش و خرم اور شاداب رکھے جس نے ہم سے کوئی حدیث سنی پھر اسے حفظ کیا اور یاد رکھا یہاں تک کہ اسے آگے پہنچادے‘‘۔
[سنن ابی داؤد: 3660]