محبت اور نفرت صرف اللہ کی خاطر
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”مَنْ أَحَبَّ لِلَّهِ، وَأَبْغَضَ لِلَّهِ، وَأَعْطَى لِلَّهِ, وَمَنَعَ لِلَّهِ، فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ”۔
”جس نے اللہ کی خاطر محبت کی، اللہ کی خاطر بُغض رکھا، اللہ کی لیے دیا، اور اللہ کی رضا مندی کے پیش نظر نہ دیا تو اس نے ایمان کو کامل کرلیا”۔
(سنن ابو داود:4681)